

Loading content...
حارث ملعون کہتا ہے کہ تم ان کے سر روانہ کردینا، پہلے بھی تو شہیدوں کے سر گئے ہیںجیسے اُن کی باز پرس نہیں ہوئی تو ان کی بھی نہیں ہوگی، ابن زیاد ملعون نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ اب یزید ملعون کی رائے کافی حد تک بدل چکی ہے اس لئے اگر سر بھیجنا پڑا تو پھرتمہارا بھیجوں گا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار