

Loading content...
حارث ملعون نے کہا کہ اگرمیں انہیں زندہ لے آتا تو کوفہ کے لوگ انہیں مجھ سے چھین لیتے اور تم سے انعام لے لیتے اور میںانعام سے محروم رہ جاتا، ابن زیاد ملعون نے کہا کہ میں یزید کو ان بچوں کے بارے میںخط لکھ کر آگاہ کر چکا ہوں ، اگر اس نے بچوں کو زندہ طلب کیاتو میں اسے کیا جواب دوں گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار