

Loading content...
انہوں نے روتے ہوئے کہا تھا کہ آپ ہمیں قتل کیوں کررہے ہیں میں نے جواب دیا تھا کہ ابن زیاد ملعون نے آپ کے سر کی قیمت ہزار ہزار درہم مقرر کی ہے میں انعام لوں گا، دونوں نے کہاتھا کہ ہمیں غلام بنا کر ہمارے بال تراش کر بازار میں لے جا کر فروخت کر دو جناب یوسف سے ہماری قیمت کم نہیں لگے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار