

Loading content...
حارث نے کہا میں نے چھوٹے شہزادے کو ادب سے یوں مس کیا تھا کہ زمین نے اس کے رخسار چومے، ابن زیاد ملعون نے کہا اے شقی القلب انسان کمسن بچوں پر ظلم کرنا کہاں کی جوانمردی ہے؟ حارث ملعون نے جواب دیا کہ میں نے کربلا میں دیکھا تھا کہ لوگ چھ ماہ کے بچوں کو شہید کر کے فخر کرتے رہے تھے اور پھر انہیں لوگ داددیتے رہے تھے یہ تو پھر بھی سات آٹھ سال کے یتیم تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار