

Loading content...
ابن زیاد ملعون فوراً بولا کہ عرب کی ایک روایت یہ بھی ہے کہ جسے امان دے دی جائے پھر خود چاہے موت کو گلے لگانا پڑے مگر مہمان کا بال بھی بیکا نہیں ہونے دیتے ، حارث نے جواب دیا کہ کوفہ میں یہ رواج اب ختم ہوچکا ہے جب یہاں ایک مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو محمد بن اشعث نے امان دی تھی تو پھر اس کا لحاظ نہ کرتے ہوئے اسے شہید بھی اسی نے کر وایا تھااور یہ رواج بھی آپ لوگوں کا اپنا توڑا ہو ا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار