

Loading content...
حارث ملعون نے کہا کہ آج کل کوفہ میںیہ رواج عام ہے تیس ہزار خطوط لکھ کر بلانے والوں نے خود مہمان مار ڈالے ہیں ساری دنیا خاموش رہی ہے، میں نے تو صرف حاکم کی خوشنودی کی خاطر یہ قدم اٹھا یا ہے ،بتاؤ بھلا میں نے کون سا جرم کر لیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار