

Loading content...
ابن زیاد ملعون نے کہا او بدبخت یہ شہزادے پہلی بار گرفتار ہوکر جب میرے دربار میں آئے تھے اگرچہ احساس یتیمی اور خوف کی وجہ سے ان کا رنگ زرد تھا مگر پھر بھی چودہویں کا چاند ان کے حسن سے شرما تا تھا ،یہ تم نے ان کا کیا حال کر دیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار