

Loading content...
حارث ملعون نے کہا کہ خود پہچانو، ابن زیاد ملعون نے کہا یہ خون میں غلطان چہرے میں نہیں پہچان سکتا تم خود بتاؤ کہ یہ کون ہیں، حارث ملعون نے کہا کہ یہ جناب امیر مسلم بن عقیل علیہا الصلوات والسلام کے وہ فرزند ہیں جن کی تلاش تمہیں کئی دنوں سے تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار