

Loading content...
غلام نے جواب دیا کہ وہ ایک دیہاتی ہے، لمبا قد ہے اور کرخت چہرہ ہے، ملعون نے پوچھا کہ وہ کون ہے اور کہاں سے آیا ہے؟غلام نے کہا کہ میں نے پوچھا ہے وہ کہتا ہے کہ میں نواحِ کوفہ میں فرات کے مضافاتی دیہات کا رہنے والا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار