

Loading content...
کوفہ میں ابن زیاد ملعون کا دربار آراستہ تھا جس میں کوفہ کے رؤساء اور قبائل کے سردار جمع تھے اور شراب کی محفل گرم تھی، اچانک ملعون کا ایک غلام اندر داخل ہوا اور ابن زیاد ملعون کے سامنے آکر چپ چاپ کھڑا ہو گیا، کافی دیر کے بعد ابن زیاد ملعون کی اس غلام پر نگاہ پڑی تو چہرے پر ناگواری کے اثرات ظاہر ہوئے، پیشانی پر نماز کی محراب کی سیاہی مقدر کی سیاہی بن کر چمکی، پوچھا کیوں آئے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار