

Loading content...
سارے مومنین گریہ کناں آنکھوں سے دعا کریں کہ اب تو ان یتیموں کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لے آئیں، ابھی تک ان کا انتقام تشنہئِ تکمیل ہے، ان کی حسرت ابھی تک پوری نہیں ہوئی، دعا کریں کہ اب تو ان معصوم شہزادوں علیھما صلوات وسلام کے دل کی ہر حسرت پوری ہو، اب تو یہ پاک شہزادے اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کی قدم بوسی آ کریں ، پاک بہنوں صلوات اللہ علھین کو ان کے پاک بھائی ملیں ،سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار