

Loading content...
اے میرے اللہ تیری ذات نے دیکھا ہے جس طرح ہم پر ظلم ہوئے، اے اللہ ہمارا انتقام ہمارے اس قاتل سے قیامت سے پہلے ضرور لینا، ہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کو جلدی بھیجنا، ہمارے انتقام میں دیر نہ ہوجائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار