

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ ان معصوم شہزادوں نے آخری وقت اپنے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد کی دعا کی تھی، خود حارث ملعون کہتا ہے کہ جس وقت میں نے ان معصوم شہزادوں کی لاشیں دریا کے سپرد کیں تو میں نے ان بے سر لاشہ ہائے اطہر سے یہ آواز سنی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار