

Loading content...
جب تک چھوٹے بھائی کی لاش دریا میں نہیں آئی بڑے بھائی کا جسم سطح آب پر ساکن رہا، جس وقت چھوٹے بھائی کی لاش دریا کے سپرد ہوئی تو بڑے بھائی کی لاش چھوٹے بھائی کی طرف روانہ ہوئی ، دونوں کی باہیں ایک دوسرے کے کٹے ہوئے گلے میں لپٹ گئیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار