

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک نہیں اٹھے تو اس ملعون نے وار کیا، دونوں معصوم بھائیوں کا خون ایک دوسرے سے مل کر جاری ہوا ،بھائی کا سر جھولی میں ہی رہ گیا جسم خون میں لت پت تڑپنے لگا، یہ ملعون تڑپتے ہوئے جسم کو اٹھا کر فرات کی طرف چل پڑا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار