

Loading content...
ضرب عنق الاکبربڑے شہزادے کا سر مبارک چھوٹے شہزادے کی جھولی میں آ گرا، بھائی کا سر سینے سے لگا کر چھوٹے شہزادے نے روتے ہوئے کہا بھیا اتنا جلدی ساتھ چھوڑ کر چلے گئے ہو، ہم دونوں تو ایک ہی راہ کے مسافر تھے مجھے کیوں اکیلا چھوڑ گئے ہو مجھے تو آپ دلاسے دیتے تھے آج کیوں خاموش ہو آپ نے تو مجھے اپنے ساتھ لے کر جانا تھا آپ مجھے اکیلا چھوڑ کر کیوں چل پڑے ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار