

Loading content...
آخرپر شہزادوں نے کہاکہ پھر ہمیں دو دو رکعت نماز پڑھنے کی اجازت دے دو، ملعون نے جواب دیا کہ اس کی تمہیں اجازت ہے، شہزادوں نے دو دو رکعت نماز ادا کی، بروایت دیگر انہوں نے ایک دوسرے کی نمازِ جنازہ اد اکی، جس وقت دونوں ایک دوسرے کی نماز جنازہ پڑھ چکے تو دونوں بھائیوں نے دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے اور آہستہ آہستہ فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار