

Loading content...
پھر شہزادوں نے آخری اتمام حجت کی اور روتے ہوئے فرمایا اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو عرب کے دستور کے مطابق ہمارے بال کٹوا کر اپنا غلام بنا کر شہر میں فروخت کردو امید ہے کہ ابن زیاد ملعون کے انعام سے تمہیں زیادہ رقم مل جائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار