

Loading content...
یہ معصوم کہتے ہیں تم ہمیں شہید کیوں کررہے ہو؟ ملعون کہتا ہے انعام کی خاطر ،شہزادے نے جواب دیا کہ ہمیں وطن پہنچا دو ابن زیاد ملعون کے مقرر کردہ انعام سے ہم دس گنا زیادہ دیں گے اور ساتھ ہی جنت کی ضمانت بھی دیں گے ،اس نے انکار کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار