

Loading content...
اے مستور ہم خود تو آپ کے گھر نہیں گئے تھے، گھر بلا کر مہمانوں سے یہ سلوک تو نہیں کیا جاتا، کیا سارے عرب میں کسی اور نے بھی مہمانوں کو گھر بلا کر ظلم کیا ہے ،ادھر حارث ملعون نے تلوار اٹھائی اور تلوارکا وار کرنا چاہا مگر یہ مستور شہزادوں کے سامنے آگئی تلوار اس مستور کے کاندھے پر لگی، مستور زخمی ہوکر گر پڑی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار