

Loading content...
اس ملعون نے تلوارنکال کر فلیح پر حملہ کر دیا ، غلام نے بھاگ کر دریا میں چھلانگ لگادی، اس کے بعد حارث ملعون نے اپنے بیٹے کو بلا کر کہا کہ تم تلوار لے کر ان شہزادوں کے سر قلم کر و، اس کا نوجوان بیٹا تلوار لے کر شہزادوں کی جانب بڑھا، چھوٹا شہزادہ حارث کے بیٹے کو دیکھ کر کہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار