

Loading content...
غلام ایک دم قدموں پر گر پڑا اور ہاتھ باندھ کر کہنے لگا مجھ سے غلطی ہوگئی ہے مجھے معاف کر دیں، مجھے علم نہیں تھا، حارث ملعون نے کہا اے فلیح تم میرے غلام ہو کر میری نافرمانی کر رہے ہو، فلیح نے جواب دیا کہ میں تمہاری نافرمانی اللہ کی رضا کی خاطر کر رہا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار