

Loading content...
اے سیاہ فام آپ کا رنگ ہمارے نانا بلال رحمت اللہ علیہ سے کتنا مشابہ ہے، فلیح کے قدم رک گئے، پوچھا آپ ہیں کون؟ شہزادوں نے روتے ہوئے کہا کہ ہم تمہارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولادہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار