Loading content...
دونوں بھائیوں کو کافی دیر تک یہ ملعونِ ازل پیار کرتا رہا پھر کہتا ہے کہ تم امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے نواسے ہو آرام کر لو کافی تھکے ہوئے ہو، باقی رات یتیموں کی روتے ہوئے گزرگئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار