

Loading content...
صاحب مخزن البکاء لکھتے ہیں کہ شہزادوں پر کتنا ظلم ہوا اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دربار میں جس وقت بڑے شہزادے کا سر اطہر پیش کیا گیا تو ابن زیاد ملعون نے دیکھ کر کہا کہ ظالم تمہیں شرم بھی نہیں آئی دیکھو تو سہی معصوم کے موتیوں سے خوبصورت دندانِ مبارک بھی شہید ہو چکے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار