

Loading content...
اس وقت دونوں شہزادوں نے روتے ہوئے کہا کہ ہم عترت رسول ہیں، جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے فرزند ہیں، سرکارِ عباس علیہ الصلوات والسلام کے بھانجے ہیں، ہمارے باباؐ شہید ہوچکے ہیں، ہم اب تک زندان میں رہے ہیں، اب آپ کے گھر میں مہمان ہیں، امت سے ڈرے ہوئے ہیں ہمیں کچھ نہ کہیں، اس وقت ملعون ازل نے ان یتیموں کے سروں پر شفقت سے ہاتھ پھیرا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار