

Loading content...
اس نے جواب دیامجھے نہیں معلوم، یہ ملعون جلدی سے اٹھا، کمرے کے دروازے پر پہنچا اور دیکھا کہ وہاں تالا لگا ہوا تھا، بیوی کو آواز دے کر کہا کہ اس کمرے کی چابی لے آئو، ملعون کی یہ کرخت آواز نہ صرف اس کی بیوی نے سنی بلکہ اندر موجود یتیموں نے بھی سنی،بڑے بھائی نے چھوٹے کو آہستہ آہستہ آواز دی اور کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار