

Loading content...
اسے زوجہ کہتی ہے کہ ایسی بھی کیا دشمنی پڑ گئی ہے کہ اتنا مہنگا سودا کر رہے ہو، 1000درہم بھی دیکھو اورپاک رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشمنی بھی دیکھو، یہ کہتا ہے کہ مجھے خدشہ ہے تمہیں ان کا علم ہے ورنہ تم یہ بات نہ کرتی، اس کی زوجہ کہتی ہے چلو کھانا کھا لو، وہ دوسرے کمرے میں کھانا کھانے میں مصروف ہوگیا، دوسری طرف پاک شہزادے کی آنکھ کھل گئی اس نے چھوٹے بھائی کا منہ چوم کے فرمایا کہ میں نے خواب میں پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کو دیکھا ہے، انہوں نے فرمایا ہے کہ میرے لعل آج میرے پاس آجائیں گے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار