

Loading content...
اے میرے مسلم لعل یتیموں کو ظالمین میں کس کے سہارے چھوڑ آئے ہو دیکھو تو سہی کتنے صدمے اٹھا رہے ہیں ، جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام عرض کرتے ہیں پاک حسنین علیہ الصلوات والسلام کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بس یہی آخری رات ہی تو ہے، کل تو یہ میرے پاس ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار