

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت دونوں بھائی سو گئے تو بڑے شہزادے نے خواب دیکھا کہ ایک باغ ہے، اس میں تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما ہیں،ساتھ ہی امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام بھی ہیں، جدہ طاہرہ ملکہئِ فدک بی بی پاک صلواة اللہ علیہا بھی مسندآراء ہیںاورساتھ ہی انہوں نے اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کو بھی کھڑے ہوئے دیکھا ، تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو دیکھ کر فرمارہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار