

Loading content...
معصوم شہزادوں نے جواب دیا کھانے کی تو خیر ہے آپ ہمیں ایک جائے نماز لا دیں امت کے خوف سے ہماری جو نمازیں قضاہوئی ہیں ہم وہ ادا کرنا چاہتے ہیں، دو رات اور دو دن کے جاگے ہوئے معصوم نمازیں ادا کر کے کھانا کھاکے کمرے میں سو گئے، بستر علیحدہ علیحدہ آراستہ تھے، مگر چھوٹے بھائی نے علیحدہ سونا پسند نہیں کیا بلکہ آ کربڑے بھائی کے ساتھ ہی لیٹ گیا، بڑے شہزادے نے منہ چوم کر فرمایا خیر تو ہے میرے پاس آ کر لیٹ گئے ہو ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار