

Loading content...
شہزادوں کے حسن وجمال پر نظر پڑی تو پیار سے پوچھتی ہے کہ آپ کون ہو؟ معصوم شہزادے لہجے میں پیار محسوس کر کے درخت سے نیچے اتر آئے اور کہا کہ ہم تمہارے نبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولاد ہیں،وہ پیار کرکے کہنے لگی کہ میری مالکن خاندان تطہیر علیہ صلوات وسلام کی کنیز ہے، مجھے یقین ہے کہ وہ آپ دونوں کو پناہ دے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار