

Loading content...
اسی مقام پر دریا سے کچھ دور حارث ملعون کا گھر تھا ، اس کی ایک سیاہ فام کنیز دریا سے پانی بھرنے کیلئے آئی اور اتفاقاً اسی درخت کے نیچے آگئی جس درخت کے اوپرپاک شہزادے آرام فرما تھے ، اس کنیز نے دریا میں گھڑا ڈالنے کا ارادہ کیا کہ پانی کی موجوں میں درخت کا عکس حرکت کرتا ہوا نظر آیا اس کے ہاتھ رک گئے دریا کے پانی میں اسے دو چودہویںکے چاند نظر ائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار