

Loading content...
چھوٹا شہزادہ سر جھکا کے کہتا وہ سوال کریں گی کہ جب ظالموں نے تمہارے بابا پاک صلوات اللہ علیہ کو شہید کیا تھا توآپ نے اپنے مظلوم بابا کی قبر کہاں بنائی تھی تب ہم کیا جواب دیں گے ،ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں کہ قبر کہاں بنی ہے کس نے بنوائی ہے کسی نے مظلوم کو دفن بھی کیا ہے یا نہیں، کسی نے انہیں کفن بھی پہنایا ہے یا نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار