

Loading content...
ان روتی ہوئی آنکھوں سے تمام مومنین دعا کریں کہ خدا کرے پاک گھر کے ان ناصرین کی نصرت کا مدعا پورا ہو، پاک گھر کے منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف ان تمام مظلوموں کا انتقام لیں، سب دعا کرو ملکۂ شام بی بی پاک صلوات اللہ علیھا جن کی پوری زندگی روتے ہوئے گزر گئی وہ اب ابدی خوشیاں دیکھیں اور انہیں کبھی کوئی دکھ نہ ملے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار