

Loading content...
جب شام سے پاک پردہ داران توحید ورسالت صلوات اللہ علیہن لوٹ آئیں تو میری طرف سے انہیں عرض کرنا کہ میں نے اپنا آپ، آپ کی جوڑی پر قربان کر دیا ہے میں کربلا میں حاضر ہو کر آپ کی نصرت نہ کر سکا جس پر میں بہت شرمندہ ہوں وہ مجھے معاف کر دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار