

Loading content...
پھر کہا کہ اے ابن حریث میں نے جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کے پاک شہزادگانؐ پر اپنا سر قربان کیا ہے یہی وجہ ہے کہ اس وقت میرا سرکُل عالمین کے پاک سلطانؐ کی جھولی میں ہے یہ میرے رب کا احسان ہے کہ میری یہ ادنیٰ سی خدمت قبول کر لی گئی ہے اب تو بس یہی دعا ہے کہ میرا مولاؐ جوڑی پاکؐ کو خیریت سے وطن پہنچا دے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار