

Loading content...
انہوں نے اسی حالت میں جواب دیا کہ یہ بھی شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی سنت ہے میں اس پر بھی خوش ہوں، پھر دوبارہ تازیانے شروع ہوگئے، پھر غشی طاری ہو گئی، اہل دربار نے کہا کہ یہ زخموں سے چور ہے اس کے زندہ رہنے کی اب کوئی امید نہیں اب انہیں چھوڑ دو، وہ ملعون کہنے لگا کہ اس کا سر قلم کردیاجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار