

Loading content...
پہلا کوڑا لگتے ہی انہوں نے پڑھا بسم اللہ الرحمن الرحیم گویا یہ نماز مؤدت کی نیت کے بعد تکبیر پڑھی پھر ہر کوڑے پر کہا الحمداللہ… آخر حمد کرتے کرتے غشی طاری ہو گئی ، جلاد کے ہاتھ رک گئے، تھوڑی دیر بعد غشی سے افاقہ ہوا ،آنکھیں بندتھیں کہتے ہیں…پانی …پانی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار