

Loading content...
جس وقت عمر بن حریث ملعون جناب مشکور کو اطلاع دے کر روانہ ہوا کہ اب کسی وقت بھی تمہیں دربار سے بلاوا آ سکتا ہے تو مشکور سوچ میں پڑ گیا کہ اب کیا کیا جائے کہ اچانک چار سپاہی بغیر اجازت اس کے گھر کے اندر آ گئے اور کہنے لگے کہ فوراً ہمارے ساتھ چلو تمہیں عبیداللہ ابن زیاد ملعون نے بلایا ہے،اس نے اپنے گھر پر الوداعی نظر ڈالی اور ان سپاہیوں کے ساتھ چل پڑا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار