

Loading content...
اِس رات ابن زیا دملعون کے چھاپہ مارنے کی مصلحت یہ تھی کہ اسی شام اس کا ایک جاسوس شام سے آیا تھا جو دربار شام کی خبریں اسے دیتا تھا یعنی وہ اس کا مخبر تھا، اس نے آکر یہ اطلاع دی کہ ملکۂ شام سین پاک صلواة اللہ علیہا کے خطبات نے شام کے قصر شاہی کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں اور ملعون شام اپنے اقتدار کو بچانے کی کشمکش میں مبتلاہے اور وہ ملعون پاک خاندان کی طرف کافی حد تک جھک رہاہے، کیونکہ پورا شام مظلوموں کے ساتھ ہو گیا ہے اس لئے وہ بھی ان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کر رہا ہے اور ہو سکتا ہے کہ یزید ملعون تم سے کوفہ کے اسیر طلب کرے یا جو مومنین یہاں شہید ہوئے ہیں ان کا قصاص طلب کیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار