

Loading content...
اس نے خواب میں دیکھا کہ تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ہیں، فرماتے ہیں مشکور آپ نے ہمارے یتیموں پر رحم کیا ہے خدا تم پر رحم کرے تم عنقریب ہمارے پاس جنت میں پہنچ جائو گے، ہم تمہارے منتظر ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار