

Loading content...
پاک شہزادے قادسیہ کے راستے پر روانہ ہوگئے ، مشکور دروازے پر آکر رک گیااور ایک بار مڑ کر دیکھا، دوسری طرف دروازہ بند ہونے کی آواز آئی وہ فوراًشہر میں داخل ہوگیا،چوکیدار نے دروازہ بند کردیا، یہ گھر آ گیا اور بستر پر لیٹ کر سوچنے لگا اور دل ہی دل میںدعا کرنے لگا کہ خدا کرے یہ معصوم خیریت سے اپنے گھر پہنچ جائیں، رات کا سفر ہے، لق ودق صحرا ہے کہیں راستہ نہ بھول جائیں، اسی سوچ میں اسے نیند آگئی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار