

Loading content...
بڑے شہزادے کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ زمانہ آپ کے خاندان کا دشمن ہے اس لئے آپ رات کو سفر کرنا، جب دن ہو جائے تو کسی درخت یا جھاڑیوں میںپناہ لے لینا تاکہ آپ کو کوئی دیکھ نہ سکے، اگر راستے میں کوئی شخص ملے تو اسے اپنانام او ر پتہ نہ بتانا کیونکہ ظالم لوگ آپ پر ظلم کریں گے اس کے بعد مشکور نے اپنے بھائی کے نام ایک خط بھی دیا، عشاء کی آذان کی آواز گونجی تو یہ شہزادوں کو قادسیہ کا راستہ دکھا کر واپس لوٹ آیا۔ (R_154)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار