

Loading content...
اس کے بعد اس نے ایک ایک شہزادے کو جی بھر کے پیار کیا، جب اتنے عرصہ کے بعد پیار ملا تو دونوں شہزادے فوراً مشکور سے لپٹ گئے اور گلے لگ کر اس قدر روئے کہ دونوں کی ہچکی بندھ گئی ،مشکور نے روتے ہوئے کہا اے میرے آقا زادو!مجھ سیاہ کار سفید ریش کو معاف کر دو میرا جرم بہت بڑا ہے آپ کریمؐ ابن کریمؐکے فرزند ہیں اس لئے مجھے معاف کردو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار