

Loading content...
مشکور کے حلق سے چیخ نکل گئی، وہ فوراً قدموں پر گرگیا،ننھے ننھے قدموں کا بوسہ لیتے ہوئے کہاکہ مجھے علم نہیں تھا کہ آپ جناب عباس علیہ الصلوات والسلام کے بھانجے ہیں، امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے نواسے ہیں، مجھے معاف کردینا مجھے علم نہیں تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار