

Loading content...
صبح سویرے مشکور داروغے نے آکر تالے کو چابی لگائی ہلکی سی آواز پیدا ہوئی تو چھوٹے بھائی نے فوراً بڑے بھائی کو جگایا اور کہا کہ بھائی داروغہ آ گیا ہے آپ جائیں اور اس سے بات کریں ، بڑے بھائی نے کہا کہ کوفے کابھی عجیب دستور ہے جس سے بات کرو ہاتھ پہلے اٹھاتا ہے بات بعد میں سنتا ہے، یہ بھی ظلم کرے گا،چھوٹا بھائی رو کر کہنے لگا مجھے پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کی بہت یاد آئی ہے کیا معلوم ہمیں قید سے رہائی مل جائے آپ اس سے ایک بار بات تو کر کے دیکھیں، بڑے بھائی نے انکار کردیا، چھوٹے بھائی کی آنکھوں سے آنسوں کی برسات شروع ہو گئی ، چھوٹے بھائی کی مایوسی دیکھ کر بڑے بھائی نے کہا روؤ نہیں آؤ چل کر داروغہ سے بات کرتے ہیں، امیداورناامیدی کی کیفیت میں آہستہ آہستہ چلتے ہوئے دونوں بھائی زندان کے دروازے کے پاس آگئے ، مشکور نے ہاتھ بڑھا کر انہیں کھانا دیا اورپھر واپس جانے لگا تو بڑے بھائی نے ڈرتے ہوئے مدھم سی آواز میں پوچھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار