

Loading content...
چھوٹے بھائی نے عرض کیا میرا ویر صبح جس وقت داروغۂ زندان آئے گا کیوں نہ اس سے بات کر کے دیکھیں ہو سکتا ہے اسے ہماری یتیمی پر رحم آجائے، بڑے بھائی نے تسلی دی اور کہا کہ اب سو جائو صبح ہوگی اور وہ آئے گا تو میں اس سے بات کروں گا، تسلی کے یہ دو لفظ سن کر چھوٹا بھائی لیٹ گیا ، بڑے بھائی کو نیند آ گئی مگر چھوٹا بھائی سو نہیں سکا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار