

Loading content...
ہمیں یہ بھی معلوم نہیں کہ ہمارا جرم کیا ہے، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا منہ چوم کر کہا کہ رات کافی ہو چکی ہے اب سو جاؤ، چھوٹے معصوم نے روتے ہوئے کہا آج مجھے والدہ پاک صلوات اللہ علیھا بہت یاد آرہی ہیںاور آج تو مجھے بہنوں کی یاد بھی بہت ستا رہی ہے میرے بھائی مجھے یہ تو بتائیں کہ کیا کبھی ہم اس قید سے رہا بھی ہوں گے ؟ بڑے بھائی نے فرمایا کہ مجھے تو خود نہیں معلوم کہ جولوگ اس زندان میں قید ہوتے ہیں انہیں کبھی رہائی ملتی بھی ہے یاوہ یہیں دفن ہوجاتے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار