

Loading content...
سارے مومن ان برستی آنکھوں کو وسیلہ بنا کر دعا کریں کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی اس جوڑی پاک علیہم الصلوات والسلام کی پردرد یتیمی کا انتقام ہمارے وارث پاک عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی لیں ،ان کا پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے ،سب مل کر فریاد کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار